اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرباز خان نے دنیا کی آٹھ ہزار میٹر بلند 13 چوٹیاں سر کر لیں

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(ویب ڈیسک ) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ۔

سرباز خان نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے چین میں واقع دنیا کی چھٹی بلند چوٹی’چوایو‘ کو سر کر لیا جس کی اونچائی 8188 میٹر ہے۔

سرباز خان 10’ایٹ تھاؤزنڈر‘ کو بغیر آکسیجن سر کرنے والے واحد پاکستانی ہیں۔

اُنہوں نے اس چوٹی کو سر کرنے کے لیے گزشتہ شب کیمپ ون سے پیش قدمی شروع کی تھی۔

سرباز خان کو’مشن 14‘ مکمل کرنے کے لیے اب صرف ایک چوٹی شیشاپنگما سر کرنا باقی ہے جسے وہ رواں سیزن میں سر کر کے یہ مشن مکمل کر لیں گے۔

قبل ازیں انہوں نے شہروز کاشف کے ہمراہ دوسری مرتبہ مناسلو کی چوٹی سر کی تھی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے