اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 84 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ  میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 390 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 46 ہزار 602 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے