اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وکلا نے مقدمہ کے اندراج پر سیشن کورٹ میں پھر تالہ بندی کر دی

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) وکلا نے مقدمہ کے اندراج پر سیشن کورٹ میں ایک بار پھر تالہ بندی کر دی۔

تھانہ اسلام پورہ میں وکلا پر مقدمے کے اندراج پر وکلا نے سیشن کورٹ کے مرکزی دروازوں کو تالے لگا دیئے، سیشن کورٹ میں پولیس اور سائلین کا داخلہ بند کر دیا گیا۔

تالہ بندی کے باعث عدالتی اہلکار بھی مرکزی دروازے تک محدود ہوگئے۔

وکلا کا کہنا تھا کہ وکلا پر درج جھوٹا مقدمہ خارج کیا جائے، ہم قانون کی پاسداری کیلئے انتہائی اقدام بھی اٹھائیں گے۔

بعدازاں سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ کے حکم کے بعد سیشن کورٹ کے تمام دروازے کھول دیے گئے، سیشن کورٹ میں کام معمول کے مطابق شروع ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے