اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: آشوب چشم کیسز میں کمی کیلئے بند سکول آج دوبارہ کھل گئے

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) آشوب چشم کیسز میں کمی کے لیے بند لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکول 4 روز بعد آ ج دوبارہ کھل گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آج سختی کے ساتھ ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے گا، اساتذہ گیٹ پر سکول آنے والے ہر بچے کی آنکھیں چیک کریں گے۔

دوسری جانب پنجاب میں آشوب چشم کیسز میں بڑی کمی نہ آ سکی اور 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے مزید 9 ہزار 401 کیسز سامنے آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے