اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر ڈاکوؤں کے نرغے میں، رواں برس 90 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) شہر میں کرائم آؤٹ آف کنٹرول، رواں سال کے پہلے 9ماہ میں ڈکیتی ،سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری سمیت 90ہزار سے زائد وارداتیں ہوئیں،مبینہ پولیس مقابلے بھی وارداتوں میں کمی نہ لا سکے ۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس کے پہلے 9 ماہ کے دوران  گھروں میں ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی16ہزار  674 وارداتیں  رپورٹ ہوئیں،گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھیننے کی13ہزار  424 وارداتیں ہوئیں،کار، موٹر سائیکل اور دیگر وہیکل چوری کی38ہزار 925 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، گزشتہ سال کی نسبت شہر میں کرائم کی شرح میں  25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر 16افراد کو موت کے گھاٹ بھی  اتار ا گیا، 2022ءکے پہلے 9 ماہ میں  ڈکیتی مزاحمت پر 11افراد کو قتل کیا گیا، رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں اغوا برائے تاوان کی 10وارداتیں ہوئیں جبکہ  گزشتہ سال کے پہلے 9 ماہ میں اغواء کاروں نے 7افراد کو تاوان کیلئے اغواکیا۔

پولیس ریکارڈکے مطابق رواں سال غیر ت اور  دیرینہ دشمنی پر 377افراد  کو قتل کر دیا گیا، رواں سال  پولیس مقابلوں کےدوران لاہورمیں 80 جبکہ پنجاب بھر میں 283 جرائم میں ملوث افراد مارے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے