اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں رکشہ ڈرائیور سے 9 لاکھ کی ڈکیتی کا معاملہ، پولیس نے ملزمان کو دھر لیا

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ساندہ میں ہونے والی ڈکیتی کا24 گھنٹوں میں ڈراپ سین ہوگیا، رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں کےساتھ مل کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

تفصیلات کے مطابق  لاہور کے علاقے ساندہ  میں پولیس کو ڈکیتی کی اطلاع ملی کہ رکشہ ڈرائیور ریکوری کے 9 لاکھ روپے لیکر جا رہا تھا کہ 2 ملزمان نے گن پوائنٹ پر اس سے رقم چھین لی۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے ملزمان کی گرفتاری  کے لیے ٹیم تشکیل دی جس  نے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا تھا کہ پیسوں کی ریکوری پر ماموررکشہ ڈرائیور قاسم نے اپنے دوستوں انیس اور طلحہ کے ساتھ مل کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا جنہیں ساہیوال سے گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے بعد ان سے 9 لاکھ روپے برآمد کرکے  شہری کے سپرد کردیے گئے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے