اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موسم سرما کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(لاہور نیوز) موسم سرما کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20.86 روپے اضافہ جبکہ 11.8 کلو گرام سلنڈر 246.15 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ایل پی جی کی نئی قیمت 260 روپے 98 پیسے فی جبکہ 11.8 کلو گرام سلنڈر 3079 روپے کا ہو گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔

واضح رہے کہ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے