اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ’اختیار‘ اور ’انار کلی سے آگے‘ تھیٹر پلے پیش کیا جائے گا

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(لاہور نیوز) کراچی آرٹس کونسل میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 23 واں روز ہے۔

آرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج شام تھیٹر پلے ’اختیار‘ پیش کیا جائے گا۔تھیٹر فیسٹیول میں دوسرا شو ’انار کلی سے آگے‘ رات 9 بجے پیش کیا جائے گا، تھیٹر ڈرامہ ’انار کلی سے آگے‘ کے ہدایت کار فواد خان ہیں۔

واضح رہے کہ آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول رواں ماہ 8 ستمبر کو شروع ہوا تھا جس کا اختتام آئندہ ماہ 8 اکتوبر کو ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے