اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پر وائرل نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ہمیشہ ہی سے اپنے فیشن سٹائل کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

ڈمپل گرل نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ساڑھی میں ملبوس دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، ان کے لباس کا یہ روایتی انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے مشہور ڈیزائنر کی تیار کردہ حسین ساڑھی زیب تن کی ہے، ملٹی کلر لان کی اس فلورل ساڑھی پر گہرے رنگ کے پھول پرنٹ ہیں جو ان کے لباس کی خاصیت ہیں۔

ساڑھی کے بلاؤز میں منفرد اور مختلف پرنٹ نے ان کی اس ساڑھی کو چار چاند لگا دئیے، ان کی یہ ساڑھی ہر طرح سے سٹائلش عنصر کی عکاسی کر رہی ہے۔

اداکارہ کی اس ورسٹائل ساڑھی کی افزائش میں چاندی کے جھمکوں نے مزید اضافہ کیا، چہرے پر موجود کھلکھلاتی مسکراہٹ نے صارفین کو تبصروں پر مجبور کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے