اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی میوزک پروڈیوسر موسیقار شریف اعوان نے گلوبل میوزک ایوارڈ جیت لیا

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی میوزک پروڈیوسر شریف اعوان نے اپنے گانے ’میوزک ان کووڈ ٹائمز‘ پر گلوبل میوزک ایوارڈ جیت لیا۔

گانے کو تہذیب فاؤنڈیشن کے تحت بنایا گیا ہے اور اس نے گلوبل میوزک ایوارڈ اور جنیلٹی، بیسٹ البم اور بیسٹ پروڈیوسر میں نامزدگی حاصل کی تھی۔

عالمی سطح پر یہ تہذیب فاؤنڈیشن کی پہلی کامیابی نہیں ہے بلکہ 2016 میں وہ اپنے گانے ’انڈس راگ، بیانڈ بورڈرز‘ میں گلوبل میوزک ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

انڈس راگ نے 2015 میں پہلی مرتبہ پاکستان کی طرف سے گریمی ایوارڈز کی دوڑ میں شامل ہو کر بھی تاریخ رقم کی تھی۔

شریف اعوان نے عالمی اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا موسیقی کیلئے کہیں بھی کچھ جیتنا ہر جگہ موسیقی کیلئے کامیابی ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے