اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول سستا ہونے کی افواہوں کے بعد لاہور کے بیشتر پمپس پر فروخت بند

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پٹرول سستا ہونے کی افواہوں کے بعد لاہور کے بیشتر پمپس پر فروخت بند ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے زیادہ تر پٹرول پمپس پر پٹرول کا سٹاک ختم ہو گیا جس کی وجہ سے فروخت بند کر دی گئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے لیے تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ کمی گزشتہ 2 ماہ کے دوران پہلی بار ہو گی جس کی بنیادی وجہ روپے کی قدر میں اضافہ ہے۔

ادھر پٹرول پمپس مالکان نے سٹاک پہلے ہی ختم کر دیا ہے اور مزید تیل نہیں خریدا اور بیشتر پٹرول پمپس پر سیل بند کر دی گئی ہے جس وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق تیل عالمی منڈی میں 101 ڈالر فی بیرل سے 99 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تقریباً 10.5 روپے کا اضافہ بھی ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے