اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: بھارت میں پاکستان سمیت کسی ٹیم کو 'بیف' نہیں ملے گا

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں پاکستان سمیت کسی ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، کھانے کا مینیو جاری کردیا گیا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کسی کرکٹ ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، سکواڈ کے لیے کھانے کے مینیو میں چانپیں، مٹن کڑاہی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدر آباد کی مشہور بریانی دستیاب ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان ٹیم نے منتظمین سے باسمتی چاول، بولو گنیز سوس کے ساتھ سپیگیٹیز اور سبزی پلاؤ کی فرمائش کردی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے