اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: گالف مقابلے شروع، پاکستانی پلیئرز کا غیر متاثر کن کھیل

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(ویب ڈیسک) چین میں کھیلی جانے والی ایشین گیمز میں گالف کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا، پہلے روز پاکستانی پلیئرز کا کھیل غیر متاثر کن رہا۔

چین میں جاری ایشین گیمز میں گالف کے مقابلوں میں پہلے روز پاکستان کے سلمان جہانگیر پار سکور 72 کے ساتھ 47 ویں پوزیشن پر رہے جبکہ قاسم علی ایک اوور پار کے ساتھ 53 ویں نمبر پر ہیں۔

اس کے علاوہ عمر خالد کیلئے پہلا دن اچھا نہ رہا، 18 ہولز پر سکور 9 اوور پار رہا، ان کی  پہلے دن کے مقابلوں کے بعد 73 ویں پوزیشن ہے۔

دوسری جانب خواتین مقابلوں میں پہلے دن کے بعد پاکستان کی پارکھا اعجاز 6 اوور پار کے ساتھ 31 ویں پوزیشن پر ہیں۔

اس کےعلاوہ رمشا اعجاز 12 اوور پار کے بعد پہلے روز 34 ویں پوزیشن پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے