اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدمیلادالنبیﷺ پر مذہب کے نام پر فساد پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کی جائے: آصف زرداری

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(لاہور نیوز) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے عید میلاد النبیﷺ پر اپنے پیغام میں دنیا بھر اور پاکستان کے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد دی ہے۔

آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں  کہا ہم نبیﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں ایسے معاشرے کے لئے کام کریں جہاں امن، صبر، برداشت کا ماحول ہو، ہمارے نبیﷺ محسن انسانیت بن کر آئے، آپ کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے، ہمیں ایسے عناصرکی حوصلہ شکنی کرنے کی ضرورت ہے جو مذہب کے نام پر فساد پھیلاتے ہیں۔

آصف علی زرداری نے کہا سرور کائناتﷺ انسانیت کے علمبردار تھے، آپﷺ نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کا درس دیا، ہمیں محمد مصطفیﷺ کی پیروی کرتے ہوئے خلق خدا کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے کام کرنا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے