اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں کرکٹ پر سٹے بازی کیلئے دشمن ممالک کی کمپنیاں سرگرم

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان میں سٹے بازی کے لئے دشمن ممالک کی کمپنیاں سرگرم ہوگئیں۔

وزارت اطلاعات نے جاری مراسلے کے ذریعے خبردار کیا  سٹے بازی میں ملوث کئی کمپنیاں نئے ناموں سے پاکستان میں کام کررہی ہیں، پاکستان میں اخلاقی تباہی کے مقصد سے کچھ دشمن ممالک سے یہ کمپنیاں آپریٹ ہو رہی ہیں، ان کمپنیوں کے ذریعے پاکستانی ٹیم میں کرپشن متعارف کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان کو مالی مشکلات سے دوچار کرنے کے لئے یہ کمپنیاں ڈالر کی صورت میں پیسہ باہر بھیج رہی ہیں، سٹے بازی میں ملوث کمپنیوں کے ڈیجیٹل، الیکٹرانک، سوشل اور پرنٹ میڈیا میں اشتہارات چلائے جا رہے ہیں، کرکٹ بورڈ، پی ایس ایل، فرنچائز، کلبوں، ٹی وی چینلز، ریڈیو اور اخبارات کو ان کمپنیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت اطلاعات نے مزید کہا ان کمپنیوں سے کسی قسم کا معاہدہ نہ کیا جائے، موجودہ تمام معاہدے فوری طور پر منسوخ کر دیئے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے