اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ میں شامل تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، فہرست آئی سی سی میں جمع

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔

ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے منظوری لینا ہوگی۔ورلڈ کپ میں دس ٹیمیں ان ایکشن ہونگی، بھارت، پاکستان، آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ، افغانستان، بنگلہ دیش، انگلینڈ، نیدرلینڈز ،ساوتھ افریقہ اور سری لنکا شامل ہیں۔

آئی سی سی نے تمام سکواڈز کو کنفرم کردیا، ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا ، مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل 19 نومبر 2023 کو ہو گا۔واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدر لینڈ کے خلاف کھیلے گی اور پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے