اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) اوور 40کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل ساتویں فتح حاصل کرلی ۔

کراچی  میں نیشنل بینک سٹیڈیم میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 80 کے سکور پر ڈھیر ہوگئی۔یو اے ای کی جانب سے وجے 15، سرفراز 13 اور بیجو نائر 13 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، پاکستان کی جانب سے عبدالقادر نے 24 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں، وہ اب تک ٹورنامنٹ  میں  17 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

پاکستان نے 81 رنز کا ہدف 11ویں اوور میں 2  وکٹوں  کے نقصان  پر  پورا کرلیا،جنید خلیل 35 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، ٹورنامنٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل ساتویں کامیابی ہے۔پاکستان، ویسٹ انڈیزاور امریکا کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، سیمی فائنل ہفتے کو کھیلے جائیں گے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے