اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عید میلاد النبیﷺ:لاہور سمیت صوبہ بھر میں تمام تھیٹرز بند رکھنے کا فیصلہ

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں عید میلاد النبیﷺ کے پیش نظر شہر کے تمام سینما گھر اور تھیٹرز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ 29 ستمبر بروز جمعہ کو شہر میں سینما گھروں اور تھیٹرز میں سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگی۔رافعہ حیدر نے یہ بھی کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام تھیٹرز اور سینما گھروں کے مالکان کو تحریری ہدایات ارسال کر دی گئی ہیں۔ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا مزید کہنا تھا کہ ولادت رسول ﷺ کی عقیدت و احترام میں سینما گھر اور تھیٹرز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے