اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ورلڈکپ 2023: وارم اپ میچ سے قبل شاہینوں سے نیوزی لینڈ کرکٹرز کی ملاقات

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ سے قبل نیوزی لینڈ اور پاکستانی کرکٹرز کی ملاقات ہوئی ہے۔

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ملاقات حیدرآباد سٹیڈیم میں ہوئی، ملاقات کے دوران نیوزی لینڈ کے کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ گھل مل گئے۔دونوں ٹیموں نے آج حیدرآباد سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم ورلڈ کپ کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدر لینڈز کے خلاف کھیلے جبکہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ ٹاکرا 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندرا مودی سٹیڈیم میں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے