اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت باز نہ آیا،چاچا بشیر کو پاکستانی پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداح چاچا بشیر کو حیدرآباد دکن کے سکیورٹی اہلکاروں نے ایئرپورٹ پر پاکستانی پرچم لہرانے سے روک دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چاچا بشیر حیدرآباد ائیرپورٹ پر ٹیم کی آمد پر نعرے لگارہے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کو انکا مذاق اڑاتے ہوئے سناجاسکتا ہے۔ائیر پورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے چاچا بشیر کو پاکستانی پرچم لہرانے سے روک دیا تھا، تاہم اسکے باوجود انہوں نے پاکستان کے حق میں نعرے بلند کیے اور کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔

نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں چاچا بشیر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کرکٹ سے محبت کرنے والے شائقین نے پاکستانی ٹیم کا شاندار استقبال کیا، تاہم اپنے ملک کے لیے جھنڈا لہراؤں گا، کسی سے ڈر نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے