اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انجکشن واقعات میں گرفتار ملزموں کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) جعلی اور بینائی متاثر کرنے والے انجکشن کے واقعات میں بڑی پیشرفت، سیشن کورٹ لاہور نے واقعہ میں ملوث ملزمان کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے ملزمان بلال رشید اور عاصم کا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت پیش کیا، ملزمان کو ڈیوٹی جج ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز بھٹی کے روبرو پیش کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم غیر رجسٹرڈ، غیر لائسنس یافتہ انجکشن سپلائی کر رہے تھے، انجکشن لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کیے جاتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے