اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ: روٹی، چاول، دالیں مزید مہنگی کردی گئیں

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) ضلعی انتظامیہ نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، روٹی، چاول، 6 اقسام کی دالیں، سفید چنے، بیسن کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔

ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سادہ روٹی 2 روپے سے 18 سے بڑھا کر 20 روپے کر دی گئی، دال چنا باریک 5 روپے اضافے سے 210، دال چنا سپیشل 225 روپے کلو ہوگئی، دال مسور 50 روپے اضافے سے 270 روپے سے بڑھ کر 320 روپے کی ہوگئی، دال ماش دھلی ہوئی 20 روپے اضافے سے 530 روپے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دال مونگ 30 روپے اضاے سے 220 روپے سے بڑھ  کر 250 ہوگئی، سفید چنے 320 روپے سے بڑھا کر 340 روپے کلو کردیے، بیسن 15روپے اضافے کے ساتھ 215 روپے سے بڑھا کر 230 روپے کر دیا گیا، چاول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا، قیمت 310 سے 315 تک جا پہنچی، دودھ کی قیمت فی لٹر 160، دہی کی قیمت 180 روپے فی کلو مقرر کی گئی۔

ڈی سی لاہور کے مطابق اشیائے خورونوش کے ہول سیل و پرچون قیمتوں کا تعین کیا گیا، کمپنیوں کی پراڈکٹس پرنٹ شدہ قیمتوں پر فروخت کی جائیں گی، سرکاری نرخ ناموں پرعمل نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے