اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی جس سے تاجروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ منفی زون میں بند ہوئی، کاروباری روز اختتام پر 100 انڈیکس 132 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 46 ہزار 233 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ  کاروباری روز  اختتام پر100 انڈیکس 87 پوائنٹس اضافے کیساتھ 46 ہزار 365 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 5 ارب 62 کروڑ 75 لاکھ 28 ہزار 614 روپے مالیت کے 8 کروڑ 5 لاکھ 28 ہزار 410 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے