اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈینگی لاروا افزائش کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) ڈینگی لاروا افزائش کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ افسران ٹیموں کے ہمراہ فیلڈ میں ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان نصر اللہ رانجھا نے یو سی 97، گرومانگٹ روڈ پر ڈینگی ٹیموں کے کام کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی واثق عباس ہرل نے یو سی 27 میں ٹیم نمبر 1 اور 2 کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ متاثرہ گھر اور اطراف میں سپرے کروایا۔

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ زینب طاہر نے یو سی 120 میں ڈینگی ٹیموں کے کام کا معائنہ کیا۔ دو سائٹس سے لاروا برآمد ہونے پر اسے تلف کروا دیا گیا۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46 ڈینگی کیسز رپورٹ، 1455 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ ڈینگی لاروا کی روک تھام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے