اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف 21 اکتوبر کو ہی واپس آئیں گئے، تاریخی استقبال ہو گا: عطا تارڑ

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق مشیر وزیراعظم عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ بات اٹل ہے، نواز شریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گئے۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ میں حال ہی میں لندن سے ہو کر آیا ہوں، 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی فائنل ہے، یہ صرف قائد کی واپسی نہیں ہے بلکہ ملک کی بقا کی جنگ ہے، ملک کو بچانے کی جنگ ہے، میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ مخالفین کی طرف سے کمپین چلائی جا رہی ہے کہ نواز شریف کی واپسی میں تبدیلی ہو گئی، ہم چاہتے تو ایئر پورٹ پر استقبال اور ریلی جاتی عمرہ جا سکتی ہے، جہاں پاکستان بننے کی قرار داد پیش ہوئی وہیں پاکستان کو بچانے کی قرارداد منظور ہو گئی۔

عطا تارڑ نے کہا کہ گوجرانوالہ ڈویژن نے تمام کی تمام نشستیں جیت کر نواز شریف کو دی تھیں، مریم نواز کی قیادت میں بہت منظم کام کیا گیا ہے، سیاسی جماعت کے حملوں کے بعد جہلم کے چودھری نے دوڑ لگائی، ہمارے مخالفین کم ظرف لوگ ہیں، یہ ان کا کیا دھرا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے