اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الہی کو اینٹی کرپشن کے مقدمات میں ڈسچارج بارے درخواست پر فیصلہ محفوظ

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو اینٹی کرپشن کے مقدمات میں ڈسچارج کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

جسٹس سلطان تنویر نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے تین مقدمات میں پرویز الہی کو ڈسچارج کیا، مجسٹریٹ کو اختیار نہیں کہ وہ ملزم کو ڈسچارج کرے، عدالت پرویز الہی کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

 پرویز الہی کے وکیل عامر سعید راں کا کہنا تھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کو مکمل اختیار ہے کہ شواہد نہ ہونے پر کسی کو ڈسچارج کر سکے، پرویز الہی تین ماہ سے قید میں ہیں اینٹی کرپشن نے انکواٸری کیوں نہیں کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے