اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان پیدا ہو گیا

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(ویب ڈیسک) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے دو تجاویز ہیں جس میں 15 اور 30 دن کی توسیع کی تجاویز دی گئی ہیں تاہم اس کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی منظوری سے ہو گا۔

واضح رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جولائی میں اعلان کیا تھا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل 3 جولائی سے شروع ہے اور ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے