اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے لندن میں صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی ون آن ون ملاقات ہوئی۔

نوازشریف اور امیر مقام کی ملاقات میں خیبرپختونخوا سے متعلق سیاسی، پارٹی امور سمیت دیگر باہمی دلچسپی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا امیرمقام اور انکے خاندان اور ساتھیوں نے پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کی جو قیمت ادا کی ہمیشہ یاد رکھی جائیگی۔

انجینئرامیرمقام نے کہا قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، ملک کو اس دلدل سے آپ کی قیادت ہی نکال سکتی ہے، آپ کے استقبال کیلئے خیبرپختونخوا کے عوام کی لہر لاہور آئے گی، انجینئرامیر مقام کی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقات ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے