اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: چینی کی قیمتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کیلئے 2 رکنی سپیشل بینچ تشکیل

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لئے سپیشل دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی سپیشل بینچ تشکیل دیا، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل بینچ چینی کی قیمتوں سے متعلق 2 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ نے 2 اکتوبر سے 7 اکتوبر تک سپیشل بینچ تشکیل دیا، چینی کی قیمتوں سے متعلق متعدد درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے