اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے 6 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 289 روپے 80 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے کمی کیساتھ 290 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے