اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید میلاد النبیؐ کی آمد ، شہری آرائشی اشیاء کی خریداری میں مصروف

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) عید میلاد النبیؐ کی آمد آمد ہے۔ شہری مساجد ، گلیوں اور بازاروں کو سجانے کے لئے آرائشی اشیاء کی خریداری میں مصروف ہیں۔

شہری عید میلادالنبیؐ منانے کیلئے پرجوش ہیں۔ گنپت روڈ پر رش بڑھنے لگا ۔ سبز جھنڈیوں ، بیجز، برقی قمقموں اور کاغذی پھولوں کی خریداری جاری ہے۔ شہری مساجد ، گلیوں اور بازاروں کو سجانے کیلئے آرائشی اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدؐ کے یوم ولادت کو عید کی طرح منائیں گے۔ مساجد ، گھروں اور گلیوں کو خوبصورت لائٹوں اور جھنڈیوں سے سجائیں گے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ آرائشی اشیاء پر مناسب منافع لے رہے ہیں تاکہ ہر کوئی اس خوشی میں شریک ہو سکے۔

مارکیٹ میں عید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے مسجد نبوی اور خانہ کعبہ کے ماڈلز بھی فروخت کیلئے رکھے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے