اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے آپریشن کے دوران سنیچر گینگ گرفتار کر لیا

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے "سنیچر گینگ" کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔

سیف سٹی ٹیم کی نشاندہی پر تھانہ گارڈن ٹاون پولیس نے 2 رکنی موٹر سائیکل و سنیچر گینگ گرفتار کر لیا۔ مشترکہ آپریشن میں سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے ملزمان کی نشاندہی کی گئی۔ ملزمان کے قبضے سے 3 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں، گولیاں، پستول اور نقدی برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد صابر اور بابر کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ضابطے کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 ایس پی حسن جاوید کا کہنا ہے ملزمان شہریوں سے موبائل، نقدی اور موٹرسائیکل چھینتے اور فرار ہو جاتے تھے، سیف سٹی کیمرے مجرمان کی نشاندہی اور جرائم کے خاتمے میں مدد گار ثابت ہو رہے ہیں، شہری اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے