اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی نے شہریوں سے احتجاج کی سکت بھی چھین لی

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) بلند ترین سطح تک پہنچ جانے والی مہنگائی کی شرح نے شہریوں سے احتجاج کی سکت بھی چھین لی۔

پٹرولیم مصنوعات  اور بجلی کی بلند ترین قیمتیں تو اپنی جگہ اب تو شہریوں کے لیے سبزیوں، دالوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی خریداری بھی بساط سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ملک کی مجموعی آبادی کا 24.3 فیصد حصہ خطِ غربت سے نیچے چلا گیا ہے۔ حالات یہ ہو چلے کہ ضروریات زندگی کی طلب  پوری کرتے کرتے اب شہری اپنے اندر احتجاج کی سکت بھی نہیں رکھتے۔

مہنگائی کی کم و بیش 30 فیصد تک پہنچ جانے والی شرح کے ساتھ گراں فروشوں کی من مانیاں الگ سے ستم ڈھا رہی ہیں۔ ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں اِس وقت لگ بھگ 80 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کام کر رہے ہیں لیکن عملاً اشیاء کی من مانے نرخوں پر فروخت کا مسئلہ کافی سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔  

اقدام اپنی جگہ لیکن یہ بات سمجھنا ہو گی کہ حالات سے نااُمیدی بہت سے مصائب کو دعوت دے رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے