اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کسی پارٹی کو میدان خالی نہیں دینگے، بھرپور عوامی سیاست کرینگے: فردوس عاشق

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کو میدان خالی نہیں دیں گے، بھرپور عوامی سیاست کریں گے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا عوامی رابطوں کی حکمت عملی ترتیب دیدی ہے، آئی پی پی سیالکوٹ میں پہلا ورکرز کنونشن اسی حکمت عملی کا حصہ ہے، آئی پی پی جلد ہی تمام اضلاع میں پروگراموں کا شیڈول جاری کرے گی، دیگر جماعتیں بیانیہ بنانے کی سیاست کر رہی ہیں، آئی پی پی بیانیے کے بجائے ڈلیور کرنے کی سیاست پر عمل پیرا ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے مزید کہا کہ دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح آئی پی پی پر کسی سیاسی وعدوں کا بوجھ نہیں ہے، آئی پی پی عوام کے دل جیت کر انتخابات میں جیتے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے