اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

مہنگائی صرف پاکستان کا نہیں ترقی یافتہ ممالک کا بھی مسئلہ ہے، گورنر پنجاب

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا کہنا ہے مہنگائی صرف پاکستان کا نہیں ترقی یافتہ ممالک کا بھی مسئلہ ہے۔

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے زیر اہتمام سٹیم (STEM)  مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کی تقریب ہوئی۔ مہمان خصوصی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوجوانوں کو جدید علوم سے روشناس کروانا وقت کی ضرورت ہے، طلبہ کو چاہیے کے وہ کسی کے مزموم مقاصد کا حصہ نہ بنیں بلکہ دیکھیں کس دور میں ترقی ہوئی، آج مہنگائی کی وجہ سے امریکہ، یورپ میں بھی راہزنی اور قتل ہو رہے ہیں، ہمیں آگے بڑھنے کے لیے محنت کرنا ہو گی۔

تقریری مقابلوں میں مختلف نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے 120 طلبہ نے حصہ لیا۔ پوزیشن ہولڈرز میں سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔

تقریب سے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین نجیب ہارون، وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے