اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس: معاشی شرح نمو کے اقدامات کا جائزہ

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی معاشی شرح نمو کو تیز کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا، اجلاس کا مقصد سرمایہ کاری کے ایکو سسٹم کو بہتر بنانا، میکرو اکنامک چیلنجز پر قابو پانا، معاشی شرح نمو کو تیز کرنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لینا تھا، اجلاس کی صدارت نگران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید نے کی۔

اجلاس میں ڈاکٹر جہانزیب خان، متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ سرکاری افسروں نے شرکت کی، متعلقہ وزارتوں نے مختصر، درمیانی اور طویل مدتی پالیسی اقدامات سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیا، کمیٹی نے سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور فریقین میں اتفاق رائے کے لئے قابل عمل اقدامات وضع کئے۔

نگران وفاقی وزیر کے زیر صدارت اجلاس میں زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات اور توانائی سے متعلق مسائل حل کرنے کے منصوبوں کو بھی حتمی شکل دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے