اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین گیمز میں مسلسل دوسری کامیابی

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز میں بنگلا دیش کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی۔

چین کے شہر ہانگژو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، قومی ہاکی ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کر لی، پاکستان نے بنگلا دیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے افراز ، شاہ زیب خان ، محمد عماد، سفیان خان، ارباز احمد نے ایک ایک گول سکور کیا، قومی ہاکی ٹیم 28 ستمبر کو ازبکستان کے خلاف اپنا تیسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے کھیلے گی۔

واضح رہے کہ ایشین گیمز ہاکی مقابلوں میں 12 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، پاکستان سمیت بھارت، جاپان، بنگلا دیش، سنگا پور اور ازبکستان کی ٹیمیں پول اے میں شامل ہیں جبکہ کوریا ، ملائیشیا، چین، عمان، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کی ٹیمیں پول بی میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے