اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

چین کے قومی دن کی مناسبت سے لاہور کی تیانجن یونیورسٹی میں تقریب

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(لاہور نیوز) چین کے قومی دن کی مناسبت سے لاہور کی تیانجن یونیورسٹی میں تقریب ہوئی۔ چائنیز قائم مقام قونصل جنرل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

پنجاب تیانجن یونیورسٹی گرین ٹاؤن میں چین کے 74  ویں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب سجی۔ وزیر صنعت ایس ایم تنویر ، سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ سمیت یونیورسٹی کے پروفیسرز اور طلبا و طالبات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تقریب سے خطاب میں چین کے قائم مقام قونصل جنرل نے پاک چین اکنامک راہداری کو اہم سنگ میل قرار دیا۔

صوبائی وزیر انڈسٹریز ایس ایم تنویر کا کہنا تھا کہ چین اس وقت دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے ، ہمیں بھی سخت محنت کی ضرورت ہے۔

سیکرٹری انڈسٹریز نے بتایا کہ پنجاب تیانجن یونیورسٹی میں 900 بچے 5 ٹیکنالوجیز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں جو مستقبل میں ملک کا سرمایہ ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے