اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی میں انتہا پسندی کے امن پر اثرات کے موضوع بارے سیمینار

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی میں انتہا پسندی کے امن پر اثرات کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا۔ شرکا نے انتہا پسندی کے مقابلے میں دلیل کے کلچر کو فروغ دینے پر زور دیا۔

رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پرنسپل کالج فرح ملہی ، فیکلٹی ممبران اور طالبات کی کثیر تعداد سیمینار میں موجود تھی۔

اپنے خطاب میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ امن کے لئے دلیل سے بات کرنا بہت ضروری ہے، خود کو اچھا ثابت کرنے کے لئے دوسروں کو برا کہنا فیشن بن گیا ہے، اپنی بات منوانے کا کلچر انتہاپسندی کو جنم دیتا ہے۔

سیمینار میں ڈی پی آئی کالجز فائزہ ظفر نے خطاب میں کہا کہ انتہا پسندی کا مقابلہ تعلیم سے ہی کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے