اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی بے لگام، ڈیری مصنوعات کے بھی بڑھ گئے دام

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(لاہور نیوز) ضروری اشیاء کے بعد ڈیری مصنوعات بھی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں، مارکیٹ میں لوکل دودھ 170 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق  مارکیٹ میں مختلف برانڈز کا دودھ 270 سے 300 روپے کلو میں فروخت  ہورہا ہے، لوکل دہی 210روپے کلو جبکہ مختلف برانڈز کا دہی 350 سے 400 روپے کلو تک بیچا جارہا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دودھ کی فی کلو قیمت 160روپے اور دہی کی قیمت 180 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرے  تاکہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آسکے،  حکومت نے مہنگائی اس قدر کر دی ہے کہ جینا دوبھر ہوگیا ہے، حکومت سے گزارش ہے غریبوں کا احساس اور مہنگائی کو کنٹرول کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے