اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 78 رنز سے شکست دیدی

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023 میں پاکستان نےکینیڈا کو ہرا کر مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔

گزشتہ روز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023 کے میچ میں پاکستان نےکینیڈا کو 78 رنز سے ہرا کر مسلسل پانچویں فتح حاصل کی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 312 رنزبنائے، پاکستان کی جانب سے عبدالرزاق 70 رنز بنا کر نمایاں رہے، ان کے علاوہ رضوان اسلم نے47، حسن رضا نے 42 اور جنید خلیل نے 31 رنز کی اننگز کھیلی۔

313 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینیڈین ٹیم مقررہ اوورز میں7 وکٹیں گنوا کر  234 رنز بناسکی، کینیڈا کے ٹائرون  کے 61 رنز بھی ٹیم کو فتح نہ دلوا سکے، ایاز علی نے47 اور طلال اقبال نے 39 رنز بنائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے