اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹیم کی حالت کیا تھی؟حسن علی نے بڑی بات بتادی

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ2021 کے سیمی فائنل میں سب بلک بلک کر روئے تھے۔

قومی ٹیم کے باولر حسن علی نے انٹرویو میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا سے شکست کے بعد کچھ لڑکوں نے تو گراؤنڈ میں ہی رونا شروع کردیا۔ ڈریسنگ روم میں ہرشخص بلک بلک کر رو رہا تھا۔ سینئر کھلاڑی جونئیر کھلاڑیوں کو چپ کرواتے رہے۔

حسن علی کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت جو بھی ڈریسنگ روم میں آتا روئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا کیونکہ ماحول ہی ایسا تھا۔ ٹیم نے ٹائٹل جیتنے کے لیے بہت محنت کی تھی اور ایک جان ہو کر کھیلے تھے۔ ایک ڈراپ کیچ اور 3 چھکوں نے پوری صورتحال تبدیل کردی۔ کرکٹ صرف نوکری نہیں عشق ہے۔

قومی کرکٹر نے کہا کہ بابر اعظم کو ٹیم کے کھلاڑی کنگ ہی کہتے ہیں اور کوئی بھی مسئلہ ہو یہی کہتے ہیں کہ کنگ کو کہو وہ کرلے گا۔ ہمیں بابر اعظم پر فخر ہے اور ہم بابر کو اون کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے