اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی ، کاروبار کا منفی رجحان

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہور نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی جس سے تاجروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ منفی زون میں بند ہوئی، 100 انڈیکس 27 پوائنٹس کمی سے 46 ہزار 394 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اختتام پر 100 انڈیکس 219 پوائنٹس اضافے کیساتھ 46 ہزار 421 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 4 ارب 25 کروڑ 5 لاکھ 94 ہزار 417 روپے مالیت کے 8 کروڑ 95 ایک لاکھ 91 ہزار 756 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے