اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی وی فیس وصولی کیس، درخواست گزار کو نیپرا سے رجوع کرنے کی ہدایت

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں نیلم جہلم سرچارج اور پی ٹی وی فیس کی وصولی کےخلاف کیس کی سماعت میں عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کو نیپرا سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بجلی کے بلوں میں نیلم جہلم سرچارج اور پی ٹی وی فیس کسی قانونی جواز کے بغیر وصول کی جا رہی ہے۔ دو دہائیوں سے نیلم جہلم سرچارج کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ۔ شہریوں کی اکثریتی آبادی نے کبھی پی ٹی وی کی نشریات نہیں دیکھیں۔ واپڈا یا بجلی سپلائی کمپنیاں ٹیکسز لگانے اور وصولی کا قانونی اختیار نہیں رکھتیں۔

عدالت نے قرار دیا کہ سرچارجز لگانا یا ہٹانا لیسکو کا اختیار نہیں، درخواست گزار نیپرا سے رجوع کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے