اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز ٹینس : ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک ) ایشین گیمز کے ٹینس کے مقابلے میں ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گئیں۔

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی کھلاڑی سارہ ابراہیم اور اشنا سہیل کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔

سارہ ابراہیم کو سیڈ 4 فلپائنز کی ایلیکس ایلا نے شکست دی، ایلیکس کا سارہ کے خلاف جیت کا سکور 6۔0، 6۔0 رہا۔

اشنا سہیل کو سیکنڈ سیڈ چین کی لین زھو  نے شکست دی، چینی حریف کے خلاف اشنا ایک گیم بھی نہ جیت سکیں۔

سارہ اور اشنا دوپہر میں ویمنز ڈبلز میں منگولیا سے مقابلہ کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے