اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز:ویمنز اور مینز ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشین گیمز میں ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز اور مینز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز نے فاتحانہ آغاز کیا۔

ویمنز سنگلز میں اشنا سہیل نے پہلے راؤنڈ میں تاجکستان کی سمعیہ تکتیوا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، اشنا نے تاجک پلیئر کے خلاف چھ- دو اور چھ- تین سے کامیابی حاصل کی۔سارہ ابراہیم نے قطر کی ہند المداخا کو تین سیٹس میں ہرایا،سارہ نے اپنا میچ چھ- دو ، پانچ- سات اور چھ -تین سے جیتا۔

مینز سنگلز میں پاکستان کے عقیل خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، عقیل کو ازبکستان کے خمایو سلطانو نے چھ - صفر اور چھ - ایک سے ہرایا۔مکسڈ ڈبلز کے پہلے میچ میں پاکستان نے منگولیا کے پیئر کو آؤٹ کلاس کردیا، عقیل خان اور سارہ ابراہیم نے آنند گنکھایوگ اور کتنسوخ بتبیار کو شکست دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے