اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست، سری لنکن ویمنز کی فائنل میں رسائی

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم نے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں حاصل کیا، ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے فائنل میں سری لنکا کا مقابلہ بھارتی ویمنز ٹیم سے ہو گا۔

علاوہ ازیں ٹینس ویمنز سنگلز میں پاکستانی کھلاڑی نے فاتحانہ آغاز کیا، اشنا سہیل نے پہلے راؤنڈ میں تاجکستان کی سمعیہ تکتیوا کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔

دوسری جانب سارہ ابراہیم نے قطر کی ہند المداخا کو تین سیٹس میں شکست دی جبکہ مینز سنگلز میں پاکستان کے عقیل خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے