اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی بابراعظم کے معترف نکلے

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب سے بہترین بلے باز قرار دیا ہے، گوتم گمبھیر نے ویرات کوہلی،روہت شرما اور کین ولیم سن کے مقابلے میں بابر اعظم کو ترجیح دی ہے۔

اپنے ایک بیان میں گوتم گمبھیر کا کہنا تھا کہ بابر اعظم دنیا کا وہ واحد بیٹر ہے جس کے پاس بیٹنگ کے لئے بہت شارٹس موجود ہیں، بابر اعظم کے پاس بیٹنگ کے لئے بہت وقت موجود ہے، بابر اعظم کے پاس ہر وہ کوالٹی ہے کہ جس سے وہ اس ورلڈکپ میں رنز کے انبار لگا سکتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیائے کرکٹ میں مختلف بیٹرز ویرات کوہلی، روہت شرما،کین ولیم سن اور ڈیوڈ وارنر موجود ہیں لیکن بابر اعظم میں الگ قسم کی کوالٹی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے