اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنرل ہسپتال کی چھت سے چھلانگ لگانیوالی خاتون کیلئے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(ویب ڈیسک) جنرل ہسپتال لاہور کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون اب تک وینٹی لیٹر پر ہے ڈاکٹرز کی جانب سے اس کے لیے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے گئے ہیں۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کا دماغ صحیح طور پر کام نہیں کر رہا ہے،گزشتہ دنوں خاتون کے ہاں قصور میں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، قصور میں آپریشن کے بعد خاتون کی طبیعت بگڑنے پر اسے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جنرل ہسپتال کی چھت سے مریضہ نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی

یاد رہے کہ خاتون نے گزشتہ روز لیبر روم کے واش روم کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی تھی، جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کیا گیا تھا جہاں اب خاتون زیر علاج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے