اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے انتظامیہ کو بارش میں الرٹ رہنے کے احکامات

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ٹیلی فون پر بارش کے دوران انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انتظامیہ اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچنے کی ٹیلی فونک ہدایت جاری کر دیں۔ وزیراعلیٰ نے چین سے ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کو ہنگامی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر پیشگی تیاری کا حکم دیا ہے۔

 وزیراعلیٰ محسن نقوی نے دوسرے اضلاع میں بھی نکاسی آب کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹیلی فون پر متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کے لیے سپشل ٹیمیں تعینات کی جائیں ، مختلف شہروں میں مسلسل بارش سے پیدا شدہ صورتحال ہنگامی اقدامات کی متقاضی ہے ۔

یاد رہے کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ان دنوں چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے